Urdu MCQs

رباعی میں کتنے مصرے ہوتے ہیں؟

A. چار
B. پانچ
C. چھ
D. سات
0 comments

ابر نیساں کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟

A. بر بہاری
B. طوفانی بادل
C. آندھی اور بارش
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
0 comments

“دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں” یہ مصرعہ کس شاعر کا ہے؟

A. مرزا غالب
B. میر تقی میر
C. بہادر شاہ ظفر
D. احمد فراز
0 comments

ملی اور قومی شاعری کے بانی کون سے شاعر ہیں؟

A. الطاف حسین حالی
B. مرزا غالب
C. ابراہیم ذوق
D. اختر جعفری
0 comments

علامہ اقبال کا مزار کس شہر میں واقع ہے؟

A. لاہور
B. سیالکوٹ
C. کراچی
D. دہلی
0 comments

پکائی تھی کھیر ہو گیا دلیا ۔ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

A. بنابنایا کام بگڑ جانا
B. کام برا نتیجہ نکلنا
C. شیخی خور آدمی کو شر مندہ کرنا
D. ای اور بی دونوں
0 comments

بنت العنب ” سے کیا مراد ہے؟

A. جوں کا پانی
B. انگور کی شراب
C. انگور کا سرکہ
D. انگور کا پانی
0 comments

عقل کا اندھا گانٹھ کا پورا سے کیا مراد ہے؟

A. عقلمند غریب
B. عقلمند مالدار
C. بے وقوف مالدار
D. کویئ نہیں
0 comments

موسیٰ کا لفظی مطلب کیا ہے؟

A. پانی سے نکلا ہوا
B. پاک
C. کلام کرنے والا
D. معرز
0 comments

طفل مکتب کس ترکیب کا مفہوم ہے؟

A. تجربه کار
B. ناتجربه کار
C. پڑھا لکھا
D. فارغ التحصیل
0 comments

کی اردو نقاد نے غزل کو نیم وحشی صنف شاعری قرار دیا؟

A. پروفیسر اقبال عظیم
B. نصیر الدین ہاشمی
C. کلیم الدین احمد
D. ڈاکٹر اے ایچ کوثر
0 comments

باپ کا گناہ کس کی کتاب ہے؟

A. ڈاکٹر سعد صدیقی
B. حفظ الرحمن سیوها روی
C. امین اسلامی
D. حکیم شجاع احمد
0 comments

اردو ادب کی طویل ترین تاریخ کس نے تحریر کی ہے؟

A. ڈاکٹر تجسم کشمیری
B. ڈاکٹر سلیم اختر
C. ڈاکٹر جمیل جالبی
D. رام بابو سکسینہ
0 comments

مشتاق احمد یوسفی کسی حوالے سے پہچانے جاتے ہیں؟

A. مزاح نگاری
B. مرثیہ نگاری
C. شاعری
D. ناول نگاری
0 comments

حیات جاوید کس کی سوانح عمری ہے؟

A. جاوید اقبال
B. جاوید میانداد
C. سرسید احمد
D. مولانا حالی
0 comments

آتش کدہ کس مشہور شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟

A. علامہ اقبال
B. مرزا غالب
C. الطاف حسین حالی
D. ڈاکٹر محمد دین تاثیر
0 comments

فوج کی جمع کیا ہے؟

A. فوج
B. افواج
C. فوجیں
D. الحجاج
0 comments

علامہ اقبال کی پہلی نظم کون سی ہے؟

A. ہماله
B. خمیر راه
C. طلوع
D. بانگ درا
0 comments

شکوہ اور جواب شکوہ اقبال کے کون سے کلام میں ہیں؟

A. بال جبریل
B. بانگ درا
C. آب بیتی
D. تذکره
0 comments

ہمدرد نامی اخبار کسی نے جاری کیا؟

A. مولانا آزاد
B. مولانا ظفر علی خاں
C. شوکت علی
D. مولانا محمد علی جوہر
0 comments

تجاہل عارفانہ سے کیا مراد ہے؟

A. صوف بزرگ
B. جاہل آدمی
C. غفلت سے کام لینا
D. جان بوجھ کر انجان بننا
0 comments

انکل عرفی کس کا کردار ہے؟

A. حسینہ معین
B. زاہدہ حسین
C. حمیر و احمد
D. عظمی بخاری
0 comments

چراغ پا ہونا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے

A. مئے/غصے کی کفیت
B. روشنی بکھیرنا
C. خوشیاں بانٹنا
D. کھڑا رہنا
0 comments

یادوں کی بارات کس نے لکھی ہے

A. جوش ملیح آبادی
B. علامہ اقبال
C. مرزاعالب
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

چند ہم عصر کس کی خاکہ نگاری کی تصنیف ہے ؟

A. مرزا غالب
B. مولوی عبدالحق
C. میر تقی میر
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments
Scroll to Top