Urdu MCQs

“قدم لینا” کا مفہوم کیا ہے؟

A. مبارک قدم
B. تعظیم کرنا
C. الوداع کہنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

فرہنگ تلفظ کس نے لکھی؟

A. شان الحق حقی
B. مولانا احمد علی
C. خانہ حسین
D. زائر اقبال
0 comments

گنگ شہزادی کس کی تصنیف ہے؟

A. بلونت سنگھ
B. قرۃ العین حیدر
C. محمد حسین آزاد
D. خالدہ حسین
0 comments

امیر خسرو کو “امیر” کا لقب کس نے دیا؟

A. علاء الدین خلجی
B. غیاث الدین بلبن
C. جلال الدین فیروز خلجی
D. سلطان نصیر الدین
0 comments

دو سروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت کا کیا مطلب ہے؟

A. دوسروں کی غلطی معاف کرنا چاہیے
B. دوسروں کی مدد کرنی چاہیے
C. خاموشی اختیار کرنا بہتر ہے
D. دوسروں کو تلقین، خود کچھ بھی نہیں
0 comments

انتظار حسین نے اپنی یادداشتوں کو کس نام سے تحریر کیا؟

A. جستجو کیا ہے؟
B. چراغوں کا دھواں
C. اپنی دانست میں
D. شہر افسوس
0 comments

تاریخ ادب اردو جلد اول میں اردو ادب کے کس دور کا احاطہ کیا گیا ہے؟

A. 1750–1850
B. 1850–1900
C. آغاز سے 1750ء تک
D. 1900–1950
0 comments

کتاب انگارے میں کتنے ڈرامے شامل ہیں؟

A. 2
B. 1
C. 6
D. 8
0 comments

مرزا غالب نے “گل رعنا” کس کے کہنے پر لکھی؟

A. ذوق
B. علامہ اقبال
C. سراج الدین
D. مورا
0 comments

درج ذیل میں سے کون سا جملہ معنوی اعتبار سے درست ہے؟

A. میں نے پانچ من گیہوں خریدے۔
B. میں نے پانچ من گیہوں خرید رہا۔
C. میں نے پانچ من گیہوں خریدی۔
D. میں نے پانچ من گیہوں خریدے تھے۔
0 comments

بانو قدسیہ کی کتاب مرد ابریشم کس شخصیت کے بارے میں ہے؟

A. اخلاق احمد
B. وصیف علی وصیف
C. قدرت اللہ شہاب
D. اشفاق احمد
0 comments

Allama Iqbal first book of Persian poetry was:

A. Armaghan-e-Hijaz
B. Asrar-e-Khudi
C. Payam-e-Mashriq
D. Zaboor-e-Ajam
0 comments

Lisan-ul-Ghalib was the biography of:

A. Saadi
B. Hafiz
C. Ghalib
D. Rumi
0 comments

علامہ اقبال کی پہلی شائع ہونے والی نظم کون سی تھی

A. ہمالہ
B. حضرت انساں
C. زوق و شوق
D. شکوہ
0 comments

ناول خدا کی بستی کی کہانی کا تعلق کس شہر سے ہے؟

A. کراچی
B. دہلی
C. لاہور
D. لکھنئو
0 comments

شبلی نعمانی نے دار المصنفین اکیڈمی کس شہر میں قائم کی

A. اعظم گڑھ
B. دہلی
C. لاہور
D. لکھنئو
0 comments

طفل مکتب سے کیا مراد ہے

A. ماہر
B. نا تجربہ کار
C. ہونہار
D. کاریگر
0 comments

بری عورت کی کتھا کس کی کتاب ہے

A. ادا جعفری
B. فہمیدہ ریاض
C. شبنم شکیل
D. کشور ناہید
0 comments

جو فروش گندم نما کا کیا مطلب ہے

A. دکھاوے کا دیندار
B. سچ بولنے والا
C. دھوکا دینے والا
D. نیک دل انسان
0 comments

آب آمد۔۔۔ برخاست

A. تیمم
B. نماز
C. وضو
D. غسل
0 comments

ہو نہار بروا کے چکنے چکنے پات، اس ضرب مثل سے کیا مراد ہے؟

A. ہو نہار بچے کی ہر بات پیاری لگتی ہے۔
B. ہو نہار بچہ ہر جگہ کامیاب رہتا ہے۔
C. ہنر مند کبھی ناکام نہیں ہوتا۔
D. ہنر مند بچپن ہی سے پہچانا جاتا ہے۔
0 comments

ان میں سے کون سا ناول مرزا ہادی رسواکا ہے؟

A. امراؤ جان ادا
B. خیالستان
C. فسانہ آزاد
D. علی پور کا ایلی
0 comments

فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا؟

A. 1960
B. 1961
C. 1962
D. 1963
0 comments

شاعری کی صنف ہائیکو کا تعلق کس ملک سے ہے؟

A. چین
B. جاپان
C. ایران
D. ترکی
0 comments

میر تقی میر کس شہر میں پیدا ہوئے؟

A. لکھنؤ
B. دہلی
C. اکبر آباد
D. آگرہ
0 comments
Scroll to Top