Urdu MCQs

ماورا کس شاعر کا پہلا مجموعہ کلام ہے؟

A. A. ساقی فاروقی
B. B. سلیم کوثر
C. C. ن م راشد
D. D. راشد الخیری
0 comments

پھولوں کی پلٹن” کس کی نظم ہے؟

A. (A فیض احمد فیض
B. (B مجید امجد
C. (C ن۔م۔راشد
D. (D منیر نیازی
0 comments

اردو کا پہلا سفر نامہ کون سا ہے؟

A. (A دنیا گول ہے
B. (B کالاپانی
C. (C عجائبات ِ فرنگ
D. (D سفر در سفر
0 comments

امراءوجان ادا” کس ادیب کا ناول ہے؟

A. (A مرزا ہادی رسوا
B. (B رتن ناتھ سرشار
C. (C ڈپٹی نذیر احمد
D. (D ممتاز مفتی
0 comments

لبيك” کس کی تصنيف ہے؟

A. (A قدرت الله شہاب
B. (B ممتاز مفتى
C. (C غلام عباس
D. (D اشفاق احمد
0 comments

وقت کی راگنی کا مصنف کون ہے؟

A. (A پروفیسر جیلانی کامران
B. (B ڈاکٹر وزیر آغا
C. (C محمد حسن عسکری
D. (D ڈاکٹر انیس ناگی
0 comments

کس ناول میں حلال و حرام کا تصور پیش کیا گیا ہے؟

A. (A راجہ گدھ
B. (B آگے سمندر ہے
C. (C اداس نسلیں
D. (D دیوارکے پیچھے
0 comments

ٹوبہ ٹیک سنگھ کس ادیب کا افسانہ ہے؟

A. (A احمد ندیم قاسمی
B. (B غلام عباس
C. (C سعادت حسن منٹو
D. (D انتظار حسین
0 comments

خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں” یہ کس شاعر کا مصرع ہے؟

A. (A میر
B. (B غالب
C. (C اقبال
D. (D فیض
0 comments

سر وادی ِ سینا کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟

A. (A احمد ندیم قاسمی
B. (B فیض احمد فیض
C. (C علامہ اقبال
D. (D مولانا حالی
0 comments

مسجد گرامر کی رو سے کیا ہے ؟

A. اسم سوت
B. اسم الہ
C. اسم مکبر
D. اسم ظرف مکاں
0 comments

بابائے اردو کس شخصیت کو کہا جاتا ہے

A. مولوی عبد الحق
B. مولانا ظفر علی خان
C. سرسید احمد خان
D. ان میں سے کوئی نہیں
1 comments

اقبال نے کس صنف کو سب سے زیادہ برتا ہے ؟

A. مسد س
B. مخمس
C. مثنوی
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

افسانہ کس زبان کا لفظ ہے ۔

A. عربی .
B. یونانی .
C. فارسی
D. سنسکراتی
0 comments

Scroll to Top