Urdu MCQs | By Umar HomeMCQsUrdu MCQsقاضی کے گھر کے _______؟قاضی کے گھر کے _______؟ A. A. لوگ بھی سیانے B. B. چوہے بھی سیانے C. C. کتے بھی سیانے D. D. نوکر بھی سیانے Correct Answer: B. B. چوہے بھی سیانےIs this answer helpful and correct? Agree Disagree — explain in a comment0 agree0 disagree
A. A. لوگ بھی سیانے B. B. چوہے بھی سیانے C. C. کتے بھی سیانے D. D. نوکر بھی سیانے Correct Answer: B. B. چوہے بھی سیانے
خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں" یہ کس شاعر کا مصرع ہے؟ A. (A میر B. (B غالب C. (C اقبال D. (D فیض
درج ذیل میں سے کون سا جملہ معنوی اعتبار سے درست ہے؟ A. میں نے پانچ من گیہوں خریدے۔ B. میں نے پانچ من گیہوں خرید رہا۔ C. میں نے پانچ من گیہوں خریدی۔ D. میں نے پانچ من گیہوں خریدے تھے۔
کاغذ کھولنا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟ A. عیب فاش کرنا B. درخواست لکھنا C. یاداشت کی طور پر کاغذ پر لکھنا D. تذبذب کی حالت
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا ضرب المثل کا درست مطلب ہے؟ A. قابلیت B. نااہلی دوسروں پر ڈالنا C. نالائقی چھپانا D. خود کو ماہر سمجھنا