Urdu MCQs

کھسیانی بلی کھمبا نوچے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

A. غصہ کسی کا نکالنا کسی ہے
B. پریشان آدمی کچھ بھی کر سکتا ہے
C. شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے
D. شرمندگی میں کچھ سمجھ نہیں آتا
0 comments

علامہ اقبال نے پرندوں میں “شاہین” کو جن صفات کی بنا پر پسند کیا ہے، ان میں سے اہم ترین صفت یہ ہے کہ شاہین

A. پرندوں کا بادشاہ ہے
B. فضا میں شکار کرتا ہے
C. بلند پرواز ہے
D. کئی کئی دن بھوکا رہ سکتا ہے
0 comments

ان میں سے کون سا لفظ ٹھیک ہے؟

A. نراضی
B. ناراضگی
C. نراضگی
D. ناراضی
0 comments

ان میں سے کس شاعر کو لینن پیس پرائز ملا؟

A. علامہ اقبال
B. رابندر ناتھ ٹیگور
C. فیض احمد فیض
D. احمد فراز
0 comments

کاغذ کھولنا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟

A. عیب فاش کرنا
B. درخواست لکھنا
C. یاداشت کی طور پر کاغذ پر لکھنا
D. تذبذب کی حالت
0 comments

درج ذیل شعر کس کا ہے؟ یہ فیضانِ نظر تھایا کہ مکتب کی کرامت سکھائے کس نے اسماعیل کو آدابِ فرزندی

A. جوش ملیح آبادی
B. فیض احمد فیض
C. الطاف حسین حالی
D. علامہ اقبال
0 comments

حفیظ جالندھری کی کتاب “شاہنامہ اسلام” کا موضوع کیا ہے؟

A. تاریخ اسلام
B. مسلمانوں کی تاریخ
C. اسلامی مسائل
D. پاکستان کی تاریخ
0 comments

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا سے کیا مراد ہے؟

A. اشارہ کسی طرف اور پوچھنا کچھ اور
B. ہاتھ بہت گندے ہونا
C. ظاہر کی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

تعلیم بالغان ٹی وی کا بہت مشہور ڈرامہ تھا۔ اس کا مصنف کون تھا؟

A. خواجہ معین الدین
B. اشفاق احمد
C. عطاء الحق قاسمی
D. منو بھائی
0 comments

ابن خطاب قواعد کی رُو سے کیا ہے؟

A. لقب
B. عرف
C. کنیت
D. خطاب
0 comments

اردو میں انشاء نگاری کا آغاز کس نے کیا؟

A. ڈپٹی نذیر احمد
B. سر سید احمد خان
C. غالب
D. فیض احمد فیض
0 comments

انسان اور دیوتا اور محمد بن قاسم جیسے شاہکار ناولوں سے آغاز کرنے والے مصنف کا نام ______ ہے۔

A. ممتاز مفتی
B. نسیم حجازی
C. ایم سلیم
D. رئیس احمد جعفری
0 comments

اردو ۔ ہندی تنازعہ بر صغیر میں سب سے پہلے کب شروع ہوا؟

A. 1867
B. 1885
C. 1892
D. 1900
0 comments

کتاب چچا چھکن کس کی تصنیف ہے؟

A. امتیاز علی تاج
B. امانت لکھنوی
C. چراغ حسین حسرت
D. امیر مینائی
0 comments

مصور غم کسے کہا جاتا ہے؟

A. A. ساقی فاروقی
B. B. سلیم کوثر
C. C. ن م راشد
D. D. راشد الخیری
0 comments

رسالہ تہذیب الاخلاق کس رسالے کے طرز پر تھا؟

A. A. ایسٹ اینڈ ویسٹ
B. B. اسپکٹیٹر ٹیٹلر
C. C. زمانہ
D. D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

الفاروق کا مصنف کون ہے؟

A. نذیر احمد
B. سر سید احمد خان
C. شبلی نعمانی
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

طفل مکتب اردو کی معرف ترکیب ہے اس کا مفہوم ہے؟

A. جویائے علم و فن
B. کھلنڈرا بچہ
C. ہونہار بچہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

شعر میں کسی شخص مقام یا واقعہ کی طرف اشارہ کیا کہلاتا ہے؟

A. A. تلمیح
B. B. تشبیہ
C. C. استعارہ
D. D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

علامہ اقبال اپنے آپ کوجس ہستی کا عنوی شاگرد کہنے میں فخر محسوس کرتے تھے ان کا اسم گرامی ہے؟

A. A. حافظ شیرازی
B. B. شیخ سعدی
C. C. عمر خیام
D. D. ( ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

غزل نیم و حشی صنف شاعری ہے یہ کس کا قول ہے؟

A. A. کلیم الدین احمد
B. B. احسن فاروقی
C. C. نیاز فتح پوری
D. D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

اردو شاعری کے علاوہ مرزا غالب نے کس صنف نثر میں نام پیدا کیا؟

A. A. آپ بیتی
B. B. خطوط
C. C. داستان
D. D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

مولانا محمد علی جوہر کا مدفن کس ملک میں ہے

A. فلسطین
B. انگلستان
C. افغانستان
D. ان میں سے کوئی نہیں
1 comments

Scroll to Top