DocMCQs Educational Banner

Urdu MCQs

Urdu MCQs provide solved multiple-choice questions related to Urdu grammar, poetry, prose, idioms, synonyms, antonyms, and literary history. These questions are specially designed for competitive exams such as PPSC, FPSC, CSS, PMS, SPSC, KPPSC, NTS, OTS, and other government job tests. By practicing these MCQs, candidates can strengthen their knowledge of Urdu language rules, famous poets, writers, important books, and literary movements. This collection is highly useful for students, teachers, and job seekers preparing for academic exams or recruitment tests.

“قدم لینا” کا مفہوم کیا ہے؟

A. مبارک قدم
B. تعظیم کرنا
C. الوداع کہنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
Correct answer is: B. تعظیم کرنا
"قدم لینا" محاورہ تعظیم اور احترام کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

فرہنگ تلفظ کس نے لکھی؟

A. شان الحق حقی
B. مولانا احمد علی
C. خانہ حسین
D. زائر اقبال
Correct answer is: A. شان الحق حقی
Standard Urdu pronunciation dictionary by Shan-ul-Haq Haqqi.

“عیار بلوری” سے کیا مراد ہے؟

A. خرید و فروخت کا طریقہ
B. بالغ ہونے سے پہلے نکاح
C. زکوٰة کا حساب
D. عدت کا وقت
Correct answer is: B. بالغ ہونے سے پہلے نکاح
Fiqh term: marriage before maturity is called “Ayyar-e-Baluri.”

دو سروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت کا کیا مطلب ہے؟

A. دوسروں کی غلطی معاف کرنا چاہیے
B. دوسروں کی مدد کرنی چاہیے
C. خاموشی اختیار کرنا بہتر ہے
D. دوسروں کو تلقین، خود کچھ بھی نہیں
Correct answer is: D. دوسروں کو تلقین، خود کچھ بھی نہیں
Meaning: advising others but doing nothing oneself.

تاریخ ادب اردو جلد اول میں اردو ادب کے کس دور کا احاطہ کیا گیا ہے؟

A. 1750–1850
B. 1850–1900
C. آغاز سے 1750ء تک
D. 1900–1950
Correct answer is: C. آغاز سے 1750ء تک
Volume I covers Urdu literature from the beginning till 1750. تاریخ ادب اردو کی پہلی جلد (ڈاکٹر جمیل جالبی کی تصنیف) میں اردو ادب کے آغاز سے 1750ء تک کے قدیم دور کا احاطہ کیا گیا ہے. اس جلد میں قدیم اردو ادب کا سیاسی، سماجی، تہذیبی، تاریخی اور لسانی پہلوؤں سے مطالعہ کیا گیا ہے.

کتاب انگارے میں کتنے ڈرامے شامل ہیں؟

A. 2
B. 1
C. 6
D. 8
Correct answer is: B. 1
انگارے کی سن اشاعت 1932 ہے اور یہ مجموعہ نو افسانے اور ایک ڈرامہ پر مشتمل ہے، جن میں پانچ افسانے سجاد ظہیر کے، ایک افسانہ اور ایک ڈرامہ رشید جہاں کا، دو افسانے احمد علی اور ایک محمود الظفر کا ...

درج ذیل میں سے کون سا جملہ معنوی اعتبار سے درست ہے؟

A. میں نے پانچ من گیہوں خریدے۔
B. میں نے پانچ من گیہوں خرید رہا۔
C. میں نے پانچ من گیہوں خریدی۔
D. میں نے پانچ من گیہوں خریدے تھے۔
Correct answer is: A. میں نے پانچ من گیہوں خریدے۔
Correct quantifier usage: “پانچ من گیہوں خریدے.”

ہو نہار بروا کے چکنے چکنے پات، اس ضرب مثل سے کیا مراد ہے؟

A. ہو نہار بچے کی ہر بات پیاری لگتی ہے۔
B. ہو نہار بچہ ہر جگہ کامیاب رہتا ہے۔
C. ہنر مند کبھی ناکام نہیں ہوتا۔
D. ہنر مند بچپن ہی سے پہچانا جاتا ہے۔
Correct answer is: D. ہنر مند بچپن ہی سے پہچانا جاتا ہے۔
اس ضرب المثل کا مطلب ہے کہ جو بچہ ہونہار ہوتا ہے اس کی قابلیت بچپن سے ظاہر ہو جاتی ہے۔

ان میں سے کون سا ناول مرزا ہادی رسواکا ہے؟

A. امراؤ جان ادا
B. خیالستان
C. فسانہ آزاد
D. علی پور کا ایلی
Correct answer is: A. امراؤ جان ادا
"امراؤ جان ادا" مرزا ہادی رسوا کا مشہور ناول ہے، جو ایک طوائف کی زندگی پر مبنی ہے اور اردو ادب کا ایک شاہکار سمجھا جاتا ہے۔
Join Our WhatsApp Channel ×
Scroll to Top