Correct Answer:
A. لال لگام
Related MCQs
موسیٰ کا لفظی مطلب کیا ہے؟
A.
پانی سے نکلا ہوا
B.
پاک
C.
کلام کرنے والا
D.
معرز
Correct answer is:
A. پانی سے نکلا ہوا
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا ضرب المثل کا درست مطلب ہے؟
A.
قابلیت
B.
نااہلی دوسروں پر ڈالنا
C.
نالائقی چھپانا
D.
خود کو ماہر سمجھنا
Correct answer is:
B. نااہلی دوسروں پر ڈالنا
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا سے کیا مراد ہے؟
A.
اشارہ کسی طرف اور پوچھنا کچھ اور
B.
ہاتھ بہت گندے ہونا
C.
ظاہر کی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں
D.
ان میں سے کوئی نہیں
Correct answer is:
C. ظاہر کی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں
کافور ہونا
A.
غائب ہونا
B.
نمودار ہونا
C.
ساتھ چلنا
D.
None
Correct answer is:
A. غائب ہونا
تاریخ ادب اردو جلد اول میں اردو ادب کے کس دور کا احاطہ کیا گیا ہے؟
A.
1750–1850
B.
1850–1900
C.
آغاز سے 1750ء تک
D.
1900–1950
Correct answer is:
C. آغاز سے 1750ء تک