Correct Answer:
C. حواس باختہ ہونا
2 thoughts on “ہاتھوں کے طوطے اڑانا _______؟”
Leave a Comment Cancel Reply
Related MCQs
تاریخ ادب اردو جلد اول میں اردو ادب کے کس دور کا احاطہ کیا گیا ہے؟
A.
1750–1850
B.
1850–1900
C.
آغاز سے 1750ء تک
D.
1900–1950
Correct answer is:
C. آغاز سے 1750ء تک
تجاہل عارفانہ سے کیا مراد ہے؟
A.
صوف بزرگ
B.
جاہل آدمی
C.
غفلت سے کام لینا
D.
جان بوجھ کر انجان بننا
Correct answer is:
D. جان بوجھ کر انجان بننا
باپ کا گناہ کس کی کتاب ہے؟
A.
ڈاکٹر سعد صدیقی
B.
حفظ الرحمن سیوها روی
C.
امین اسلامی
D.
حکیم شجاع احمد
Correct answer is:
D. حکیم شجاع احمد
انسان اور دیوتا اور محمد بن قاسم جیسے شاہکار ناولوں سے آغاز کرنے والے مصنف کا نام ______ ہے۔
A.
ممتاز مفتی
B.
نسیم حجازی
C.
ایم سلیم
D.
رئیس احمد جعفری
Correct answer is:
B. نسیم حجازی
ان میں سے کس شاعر کو لینن پیس پرائز ملا؟
A.
علامہ اقبال
B.
رابندر ناتھ ٹیگور
C.
فیض احمد فیض
D.
احمد فراز
Correct answer is:
C. فیض احمد فیض
ماورا کس شاعر کا پہلا مجموعہ کلام ہے؟
A.
A. ساقی فاروقی
B.
B. سلیم کوثر
C.
C. ن م راشد
D.
D. راشد الخیری
Correct answer is:
C. C. ن م راشد
Best and informative data .
Execellent work