Correct Answer:
B. پھاڑ سے نکل
Related MCQs
اقبال نے کس صنف کو سب سے زیادہ برتا ہے ؟
A.
مسد س
B.
مخمس
C.
مثنوی
D.
ان میں سے کوئی نہیں
Correct answer is:
C. مثنوی
فوج کی جمع کیا ہے؟
A.
فوج
B.
افواج
C.
فوجیں
D.
الحجاج
Correct answer is:
B. افواج
بنت العنب " سے کیا مراد ہے؟
A.
جوں کا پانی
B.
انگور کی شراب
C.
انگور کا سرکہ
D.
انگور کا پانی
Correct answer is:
B. انگور کی شراب
ناول خدا کی بستی کی کہانی کا تعلق کس شہر سے ہے؟
A.
کراچی
B.
دہلی
C.
لاہور
D.
لکھنئو
Correct answer is:
A. کراچی
انسان اور دیوتا اور محمد بن قاسم جیسے شاہکار ناولوں سے آغاز کرنے والے مصنف کا نام ______ ہے۔
A.
ممتاز مفتی
B.
نسیم حجازی
C.
ایم سلیم
D.
رئیس احمد جعفری
Correct answer is:
B. نسیم حجازی
شکوہ اور جواب شکوہ اقبال کے کون سے کلام میں ہیں؟
A.
بال جبریل
B.
بانگ درا
C.
آب بیتی
D.
تذکره
Correct answer is:
B. بانگ درا