Question: ہو نہار بروا کے چکنے چکنے پات، اس ضرب مثل سے کیا مراد ہے؟
Correct Answer: D. ہنر مند بچپن ہی سے پہچانا جاتا ہے۔
Explanation: اس ضرب المثل کا مطلب ہے کہ جو بچہ ہونہار ہوتا ہے اس کی قابلیت بچپن سے ظاہر ہو جاتی ہے۔