Question: کتاب انگارے میں کتنے ڈرامے شامل ہیں؟
Correct Answer: B. 1
Explanation: انگارے کی سن اشاعت 1932 ہے اور یہ مجموعہ نو افسانے اور ایک ڈرامہ پر مشتمل ہے، جن میں پانچ افسانے سجاد ظہیر کے، ایک افسانہ اور ایک ڈرامہ رشید جہاں کا، دو افسانے احمد علی اور ایک محمود الظفر کا ...