Question: تجاہل عارفانہ سے کیا مراد ہے؟
Correct Answer: D. جان بوجھ کر انجان بننا
Explanation: تجاہل عارفانہ سے مراد "جان بوجھ کر انجان بننا" ہے۔