PPSC EXCISE AND TAXATION INSPECTOR 2024 EVENING
Excize inspector 2024 evening solved pdf
A. دیکھ
B. کھیل
C. سیکھ
D. پڑھ
Correct answer is: A. دیکھ
یہاں کچھ سے مراد زمین پر پڑا ہوا روپیہ ہے۔ بنئے کا ہوشیار بیٹا سڑک پر یونہی نہیں گرتا بلکہ اس بہانے زمین پر پڑا ہوا روپیہ اٹھا لیتا ہے۔ کہاوت کا مطلب یہ ہے کہ چالاک اور عیار آدمی کا کوئی کام اپنے فائدے سے خالی نہیں ہوتا ہے۔
A. چیل کے گھر میں ماس کہاں
B. چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
C. چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
D. چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
Correct answer is: D. چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
فضول خرچ کے پاس روپیہ ملنا دشوار ہے ، مسرف ہمیشہ تن٘گ دست رہتا ہے
A. مقدمہ
B. مقطع
C. نقیب
D. مطلع
Correct answer is: D. مطلع
مطلع غزل کا نقیب ہوتا ہے جس طرح نقیب بادشاہ کی آمد کا اعلان کرتا ہے اسی طرح مطلع ایک ایسا آہنگ قائم کرتا ہے جس کی فضا میں باقی اشعار اپنا رنگ جماتے ہیں
۔ غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا
تمام رات قیامت کا انتظار کیا
۔ کسی طرح جو نہ اس بت نے اعتبار کیا
مری وفا نے مجھے خوب شرمسار کیا
۔ ہنسا ہنسا کے شب وصل اشک بار کیا
۔ تسلیاں مجھے دے دے کے بے قرار کیا
یہ کس نے جلوہ ہمارے سر مزار کیا
۔ تجھے تو وعدہ دیدار ہم سے کرنا تھا
یہ کیا کیا کہ جہاں کو امید وار کیا
ان اشعار میں پہلا شعر مطلع اور دوسرا مطلعِ ثانی ، تیسرا شعر مطلع ثالث اور چوتھا شعر حسن مطلع کہلاتا ہے کہ کیونکہ اس کے بعد عام شعر یعنی اس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ و ہم ردیف نہیں ۔ اسی طرح غزل کا سب سے بہترین شعر بیت الغزل کہلاتا ہے ۔
جیسا کہ مومن خان مومن کی غزل کا شعر
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
ان کی غزل کا بیت الغزل شعر کہلاتا ہے۔
A. محمد حسین آزاد
B. جگن ناتھ آزاد
C. سید ابو الحسن علی ندوی
D. اشفاق احمد
Correct answer is: B. جگن ناتھ آزاد
مصنف : جگن ناتھ آزاد
ناشر : ادارہ انیس اردو، الہ آباد
سن اشاعت : 1964.
زبان : Urdu.
صفحات : 129.
معاون : جامعہ ہمدردہلی
A. احمد علی
B. عطاء الحق قاسمی
C. وحید قریشی
D. اشفاق احمد
Correct answer is: C. وحید قریشی
مصنف : وحید قریشی
ناشر : مقبول اکیڈمی، لاہور
سن اشاعت : 1990.
زبان : Urdu.
صفحات : 416.
معاون : اقبال لائبریری، بھوپال
A. ناصر کاظمی
B. ن م راشد
C. امجد اسلام امجد
D. مجید امجد
Correct answer is: B. ن م راشد
”حسن کوزہ گر“ چار حصوں میں 28 صفحات پر محیط ن م راشد کی طویل ترین نظم ہے۔
A. میر تقی میر
B. محمد حسین آزاد
C. غلام عباس
D. ان میں سے کوئی نہیں
Correct answer is: B. محمد حسین آزاد
آب حیات مولانا محمد حسین آزاد کی تصنیف ہے جسے کلاسیکی شاعروں کا جدید تذکرہ شمار کیا جاتا ہے۔
A. Northern / Southern
B. Eastern / Southern
C. Northern / Eastern
D. Southern / Northern
Correct answer is: A. Northern / Southern
The Northern Hemisphere is warming faster than the Southern Hemisphere.
A. اسرار الحق
B. عظمت اللہ خان
C. توقیر شاہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
Correct answer is: B. عظمت اللہ خان
محمد عظمت اللہ خان دہلی میں 1887ء میں پیدا ہوئے۔ وہ جدید طرز کی اردو شاعری اور نئے شعری تجربوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ان کی کتاب سُریلے بول اس خصوص میں ایک سنگ میل تصور کی جاتی ہے۔
A. Warren Hastings
B. Vansittart
C. Munroe
D. Clive
Correct answer is: B. Vansittart
Vansittart was the Governor of Bengal from 1760 to 1765.