صحیفہ مدینہ کس نے تحریر کیا؟
Correct answer is: A. حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاصؓ
مدینہ میں مسلمانوں، یہودیوں اور قبائل کے درمیان معاہدہ (صحیفہ مدینہ) حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاصؓ کے قلم سے تحریر ہوا۔