بوڑھی گھوڑی ______؟

A. لال لگام
B. نیلی لگام
C. چارے کا نقصان
D. پیر خراب
Correct Answer: A. لال لگام
Explanation:


بوڑھی گھوڑی، لال لگام ایک محاورہ ہے جس کا مطلب ہے بڑھاپے میں جوانی جیسے نخرے یا غیر مناسب آرائش اختیار کرنا۔ یہ اس حالت کو ظاہر کرتا ہے جب عمر کے مطابق رویہ یا انداز نہ ہو۔


Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top