DocMCQs Educational Banner

ان میں سے کونسی ضرب المثل ٹھیک ہے؟

Question: ان میں سے کونسی ضرب المثل ٹھیک ہے؟
  • A. چیل کے گھر میں ماس کہاں
  • B. چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
  • C. چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
  • D. چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
Correct Answer: D. چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
Explanation: فضول خرچ کے پاس روپیہ ملنا دشوار ہے ، مسرف ہمیشہ تن٘گ دست رہتا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Join Our WhatsApp Channel ×
Scroll to Top