Question: دریائے لطافت، سید انشاء اللہ خان انشاء اور کس کی مشترکہ تصنیف ہے؟
Correct Answer: C. مرزا محمد احسن قتیل
Explanation: مشترکہ تصنیف مرزا محمد احسن قبیل کے ساتھ ہے۔