Question: رباعی میں کتنے مصرے ہوتے ہیں؟
Correct Answer: A. چار
Explanation: رباعی میں چار مصرعے ہوتے ہیں۔ یہ شاعری کی ایک قدیم صنف ہے جس میں پہلے، دوسرے اور چوتھے مصرعے میں قافیہ ہوتا ہے۔