DocMCQs Educational Banner

“دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں” یہ مصرعہ کس شاعر کا ہے؟

Question: "دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں" یہ مصرعہ کس شاعر کا ہے؟
  • A. مرزا غالب
  • B. میر تقی میر
  • C. بہادر شاہ ظفر
  • D. احمد فراز
Correct Answer: C. بہادر شاہ ظفر
Explanation: یہ مصرعہ آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کا ہے، جو ان کی قید اور جلا وطنی کی کیفیت کو ظاہر کرتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Join Our WhatsApp Channel ×
Scroll to Top