PPSC Assistant Past Papers PDF Download (BS 16)
PPSC Assistant Past Papers from 2008 to 2025, perfect for candidates preparing for the Punjab Public Service Commission BS-16 Assistant exams.
بنت العنب ” سے کیا مراد ہے؟
Correct answer is: B. انگور کی شراب
"بنت العنب" انگور کی شراب کو کہا جاتا ہے۔
عقل کا اندھا گانٹھ کا پورا سے کیا مراد ہے؟
Correct answer is: C. بے وقوف مالدار
بے وقوف مالدار، سادہ لوح امیر آدمی
دولت مند بے و قوف جو اسراف سے کام لیتا ہے، بیوقوف مُسرف
بے وقوف مالدار جسے آسانی سے اسامی بنایا جا سکے
ایسا امیر لیکن بے وقوف شخص جس کا پیسہ آسانی سے ضائع کیا جا سکتا ہے
دولت مند بے و قوف جو اسراف سے کام لیتا ہے، بیوقوف مُسرف
بے وقوف مالدار جسے آسانی سے اسامی بنایا جا سکے
ایسا امیر لیکن بے وقوف شخص جس کا پیسہ آسانی سے ضائع کیا جا سکتا ہے
موسیٰ کا لفظی مطلب کیا ہے؟
Correct answer is: A. پانی سے نکلا ہوا
"موسیٰ" کا لفظی مطلب "پانی سے نکلا ہوا" ہے۔
طفل مکتب کس ترکیب کا مفہوم ہے؟
Correct answer is: B. ناتجربه کار
"طفل مکتب" کا مفہوم "ناتجربه کار" ہے۔
اردو ادب کی طویل ترین تاریخ کس نے تحریر کی ہے؟
Correct answer is: C. ڈاکٹر جمیل جالبی
ڈاکٹر جمیل جالبی نے اردو ادب کی طویل ترین تاریخ تحریر کی ہے۔
مشتاق احمد یوسفی کسی حوالے سے پہچانے جاتے ہیں؟
Correct answer is: A. مزاح نگاری
مشتاق احمد یوسفی مزاح نگاری کے لیے مشہور ہیں۔
حیات جاوید کس کی سوانح عمری ہے؟
Correct answer is: C. سرسید احمد
حیات جاوید مولانا الطاف حسین حالی کی لکھی ہوئی سوانح عمری ہے۔ جو 1901 میں شائع ہوئی تھی۔ اس میں مولانا حالی نے مشہور و معروف نثر نگار اور علی گڑھ تحریک کے بانی سرسید احمد خان کے حالات زندگی اور ان کے علمی و ادبی کارناموں کا مفصل احوال درج کیا ہے ۔