PREMIUM
Join our WhatsApp Channel
Daily MCQs, Past Papers & Jobs for PPSC, FPSC, CSS
Daily MCQs • Past Papers • Jobs for PPSC, FPSC, CSS
Join Channel

Urdu MCQs

📚 Table of Content

Browse Urdu MCQs by topic

Explore 215 questions already grouped across 7 topics and subtopics. Choose a topic to filter this archive.

Explore topic groups and question counts

“قدم لینا” کا مفہوم کیا ہے؟

A. مبارک قدم
B. تعظیم کرنا
C. الوداع کہنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

دو سروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت کا کیا مطلب ہے؟

A. دوسروں کی غلطی معاف کرنا چاہیے
B. دوسروں کی مدد کرنی چاہیے
C. خاموشی اختیار کرنا بہتر ہے
D. دوسروں کو تلقین، خود کچھ بھی نہیں
0 comments

انتظار حسین نے اپنی یادداشتوں کو کس نام سے تحریر کیا؟

A. جستجو کیا ہے؟
B. چراغوں کا دھواں
C. اپنی دانست میں
D. شہر افسوس
0 comments

تاریخ ادب اردو جلد اول میں اردو ادب کے کس دور کا احاطہ کیا گیا ہے؟

A. 1750–1850
B. 1850–1900
C. آغاز سے 1750ء تک
D. 1900–1950
0 comments

کتاب انگارے میں کتنے ڈرامے شامل ہیں؟

A. 2
B. 1
C. 6
D. 8
0 comments

مرزا غالب نے “گل رعنا” کس کے کہنے پر لکھی؟

A. ذوق
B. علامہ اقبال
C. سراج الدین
D. مورا
0 comments

درج ذیل میں سے کون سا جملہ معنوی اعتبار سے درست ہے؟

A. میں نے پانچ من گیہوں خریدے۔
B. میں نے پانچ من گیہوں خرید رہا۔
C. میں نے پانچ من گیہوں خریدی۔
D. میں نے پانچ من گیہوں خریدے تھے۔
0 comments

بانو قدسیہ کی کتاب مرد ابریشم کس شخصیت کے بارے میں ہے؟

A. اخلاق احمد
B. وصیف علی وصیف
C. قدرت اللہ شہاب
D. اشفاق احمد
0 comments

فرہنگ تلفظ کس نے لکھی؟

A. شان الحق حقی
B. مولانا احمد علی
C. خانہ حسین
D. زائر اقبال
0 comments

گنگ شہزادی کس کی تصنیف ہے؟

A. بلونت سنگھ
B. قرۃ العین حیدر
C. محمد حسین آزاد
D. خالدہ حسین
0 comments

امیر خسرو کو “امیر” کا لقب کس نے دیا؟

A. علاء الدین خلجی
B. غیاث الدین بلبن
C. جلال الدین فیروز خلجی
D. سلطان نصیر الدین
0 comments

قلمی نسخے، دستاویز یا غیر مطبوعہ کتاب کو کیا کہتے ہیں؟

A. کتاب
B. رسالہ
C. مخطوطہ
D. دستاویز
0 comments

علم بیان کی اصطلاح میں کسی شخص، چیز، اور کیفیت کو مشترک صفت کی بنیاد پر کسی نسبتا زیادہ واضح چیز سے موازنہ کرنے کو کیا کہتے ہیں ؟

A. تشبیہ
B. استعاره
C. کتابه
D. null
0 comments

یوسف ہے کارواں سے مراد کیا ہے ؟

A. کسی کا بہادر ہونا
B. کسی کا بے حد خوش ہونا
C. اکیلا ہونا
D. کسی کا کامیاب ہونا
0 comments

ابلیس کی مجلس شوری، علامہ اقبال کی کس تصنیف میں ہے؟

A. ضرب کلیم
B. بال جبریل
C. پیغام مشرق
D. ارمغان حجاز
0 comments

وہ لفظ جو خود تو کسی اسم سے نہ بنا ہو مگر اس سے مقررہ قاعدوں کے مطابق بہت سے الفاظ بنائے جاسکیں، کیا کہلاتا ہے؟

A. اسم فاعل
B. اسم مفعول
C. اسم مصدر
D. اسم صفت
0 comments

مستنصر حسین تارڑ کے ناول “شہر خالی کوچہ خالی” کا مرکزی موضوع کیا ہے؟

A. بے معنویت
B. وبائی مرض
C. فطرت
D. وجودیت
0 comments

“وہ رو رہا تھا” قواعد کے اعتبار سے کیا ہے؟

A. فعل ماضی
B. فعل حال
C. اسم مرکب
D. ماضی استمراری
0 comments

جاڑے کی چاندنی، کا کیا مطلب ہے؟

A. بہترین کام
B. سردیوں میں چاند کی روشنی
C. بے فائدہ و کام
D. null
0 comments

اس وصفی نام کو جو کسی وصف یا خوبی کی بنیاد پر قوم یا عوام الناس کی طرف سے دیا جائے، کیا کہلاتا ہے؟

A. اسم مشتق
B. اسم معرفہ
C. لقب
D. کنیت
0 comments

شوکت صدیقی کے ناول “خدا کی بستی” کے کل کتنے ابواب ہیں؟

A. 11
B. 21
C. 31
D. 41
0 comments

Allama Iqbal first book of Persian poetry was:

A. Armaghan-e-Hijaz
B. Asrar-e-Khudi
C. Payam-e-Mashriq
D. Zaboor-e-Ajam
0 comments

Lisan-ul-Ghalib was the biography of:

A. Saadi
B. Hafiz
C. Ghalib
D. Rumi
0 comments

علامہ اقبال کی پہلی شائع ہونے والی نظم کون سی تھی

A. ہمالہ
B. حضرت انساں
C. زوق و شوق
D. شکوہ
0 comments

ناول خدا کی بستی کی کہانی کا تعلق کس شہر سے ہے؟

A. کراچی
B. دہلی
C. لاہور
D. لکھنئو
0 comments
Join Our WhatsApp Channel ×