PREMIUM
Join our WhatsApp Channel
Daily MCQs, Past Papers & Jobs for PPSC, FPSC, CSS
Daily MCQs • Past Papers • Jobs for PPSC, FPSC, CSS
Join Channel

Urdu MCQs

📚 Table of Content

Browse Urdu MCQs by topic

Explore 215 questions already grouped across 7 topics and subtopics. Choose a topic to filter this archive.

Explore topic groups and question counts

چند ہم عصر کا مصنف کون ہے

A. رشید احمد صدیقی
B. مرداد ممت اللہ
C. مولوی عبد الحق
D. مولانا عبد المجید سالک
0 comments

“ابلیس کی مجلسِ شوریٰ” کس نے لکھی؟

A. علامہ اقبال
B. فراق گورکھپوری
C. جوش ملیح آبادی
D. مظہر الحق
0 comments

“ملت کا پاسبان” شعر کس کا ہے؟

A. میاں بشیر احمد
B. علامہ اقبال
C. اکبر الہ آبادی
D. مولانا ظفر علی خان
0 comments

ضرب المثل: اوکھلی میں دیا…؟

A. پاؤں
B. سر
C. ہاتھ
D. None
0 comments

احسان دانش کی آپ بیتی کا نام کیا ہے؟

A. تعمیر و ترقی
B. جلاوطن
C. جهان دانش
D. جهان دیگر
0 comments

مزاح نگاری کے حوالے سے کون سے شاعر مشہور ہیں؟

A. پطرس بخاری
B. اکبر آلہ آبادی
C. شفیق الرحمن
D. ابن انشا
0 comments

اردو کا عہد زریں کو کون سی صدی کا دور کہلایا جاتا ہے؟

A. 16 ویں صدی
B. 17 ویں صدی
C. 18 ویں صدی
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

سرسید کے بارے حیات جاوید کس نے لکھی؟

A. مولانا الطاف حسین حالی
B. علامہ اقبال
C. شفیق الرحمن
D. ابن انشا
0 comments

غلط املاء کی نشاندہی کریں؟

A. جنھوں
B. انھوں
C. تمھیں
D. انہوں
0 comments

کافور ہو جانا گرامر کی رو سے کیا ہے

A. محاورہ
B. روزمرہ
C. تلمیح
D. صنعت
0 comments

چوپال کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟

A. پریم چند
B. احمد ندیم قاسمی
C. ابن انشا
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

نہ منہ میں دانت نہ پیٹ میں ۤــــــ

A. آنت
B. وانت
C. ول
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

نرمی تاریکی سردی کیا ہے؟

A. اسم کیفیت
B. اسم عالیه
C. اسم صفت
D. اسم مفعول
0 comments

انگریزوں نے فورٹ ولیم کالج میں پہلی بار چھاپہ خانے لگایا، کونسا رسم الخط استعمال ہوا؟

A. نستعلیق
B. بند کو
C. (Incomplete)
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

خیالستان کس کا مجموعہ کس کا؟

A. پریم چند
B. فرحت اللہ بیگ
C. سجاد حیدر یلدرم
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

“شیطان کی آنت ہونا” محاورے کا مطلب

A. طویل ہونا
B. بھوکا ہونا
C. شرارتی ہونا
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

کس ڈرامہ نگار کو “انڈین ٹیکسپیٹر” کہا جاتا ہے؟

A. مولانا الطاف حسین حالی
B. آغا حشر کاشمیری
C. امیر خسرو
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

مرزا غالب کے دیوان کی کتنی جلدیں ہیں؟

A. 2
B. 3
C. 4
D. 1
0 comments

ان میں سے کون سا لفظ غلط ہے؟

A. تاراضگی
B. ناراضی
C. مجموعه
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

اردو شاعری کا باوا آدم کس کو کہا جاتا ہے؟

A. غالب
B. میر
C. امام ولی دکنی
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

ایسی بلندی ایسی پستی کے مصنف کا نام بتائیں؟

A. عزیز احمد
B. اشفاق احمد
C. مرزا ہادی رسوا
D. ممتاز مفتی
0 comments

Biography is the study of:

A. Plants
B. Maps
C. Rocks
D. Lives of people
0 comments

The novel “Raja Gidh” by Bano Qudsia was published in:

A. 1975
B. 1978
C. 1981
D. 1984
0 comments

تاج محل نظم کس کی ہے؟

A. جون ایلیا
B. ساحر لدھیانوی
C. فراق گورکھپوری
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

ادب کی اصطلاح میں تنقید کے کیا معنی ہیں؟

A. وصف
B. تجزیہ
C. حکایت
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments
Join Our WhatsApp Channel ×