PREMIUM
Join our WhatsApp Channel
Daily MCQs, Past Papers & Jobs for PPSC, FPSC, CSS
Daily MCQs • Past Papers • Jobs for PPSC, FPSC, CSS
Join Channel

ESE Urdu (BS-14) Paper 220

ناول “شہر خالی، کوچہ خالی” کا موضوع کیا ہے؟

A. وبا
B. تقسیم ہند
C. جنگ آزادی
D. معاشرتی ناانصافی
0 comments

قنوطیت کا متضاد کیا ہے؟

A. انسانیت
B. ماورانیت
C. رجائیت
D. حقیقت پسندی
0 comments

دکن میں اردو کا نظریہ کس نے پیش کیا؟

A. مولوی عبدالحق
B. نصیر الدین ہاشمی
C. محی الدین قادری
D. عبدالقادر سروری
0 comments

لسانی تنقیدات کا نعرہ افتخار جالب نے کہاں لگایا؟

A. ایک تقریر میں
B. ماخذ کے دیباچے میں
C. مجموعہ کلام میں
D. رسالہ سب رس میں
0 comments

سودا کی مثنوی “در پائی جہاں آباد” کی صنف کیا ہے؟

A. قصیدہ
B. شہر آشوب
C. مرثیہ
D. غزل
0 comments

کون سا مکتبِ فکر لسانی ملاںوں کے خلاف آواز اٹھاتا ہے؟

A. ترقی پسند تحریک
B. ہینیتی تنقید
C. جدیدیت
D. ساختیات
0 comments

Realism کے بانی کون ہیں؟

A. افلاطون
B. ہیگل
C. ارسطو
D. کانٹ
0 comments

لسانی تحریک کو کیا کہا جاتا ہے؟

A. جدیدیت
B. لسانی تنقیدات
C. ترقی پسندی
D. ساختیات
0 comments

“ہاتھ اوپر کے تلے ہو جانا” کا مطلب کیا ہے؟

A. گرفتار ہونا
B. کامیاب ہونا
C. آزاد ہونا
D. غلام بننا
0 comments

عزیز احمد نے ارسطو کی Poetics کا ترجمہ کس نام سے کیا؟

A. شاعری کا فن
B. فن شاعری
C. بولتا
D. علم بیان
0 comments

فرانز فینن کی کتاب The Wretched of the Earth کا اردو ترجمہ “افتادگان خاک” کے نام سے کس نے کیا؟

A. ڈاکٹر انور سعید
B. سید مظفر حسین برنی
C. ڈاکٹر سجاد باقر رضوی
D. ڈاکٹر جمیل جالبی
0 comments

اقبال کی پہلی نظم “ہمالہ” کہاں چھپی؟

A. چیدہ اخبار
B. زمانہ
C. علم و عرفان
D. مخزن
0 comments

“ہم سخن فہم ہیں غالب کی طرفدار نہیں” یہ مقطع کس سے لیا گیا ہے؟

A. سیر خوش بخت
B. ایک غزل سے
C. دبائی سے
D. ایک خط سے
0 comments

بزرگانِ دین کی توصیف کو کیا کہتے ہیں؟

A. نعت
B. منقبت
C. حمد
D. قصیدہ
0 comments

غزل کے لیے کیا ضروری ہے؟

A. مطلع
B. مقطع
C. قافیہ
D. تغزل
0 comments

شاعر کی مختصر سوانح اور اس کے کام کا ذکر کرنے والی کتاب کو کیا کہتے ہیں؟

A. مجموعہ
B. دیوان
C. نعت گو
D. تذکرہ
0 comments

“عرب کا چاند” کس کی تصنیف ہے؟

A. علی اختر نقوی
B. شاہد احمد دہلوی
C. محمد خلیل الرحمن برق
D. سوائی لکشن چندر شاد
0 comments

اصلاحِ زبان کی تحریک کس سے وابستہ ہے؟

A. مرزا غالب
B. ناسخ
C. خواجہ حیدر علی آتش
D. میر تقی میر
0 comments

“ہم سخن فہم ہیں غالب کی طرفدار نہیں” یہ شعر کس شاعر کے مقابلے میں کہا گیا؟

A. آتش
B. ذوق
C. غالب
D. مومن
0 comments

“مختر ہود کرنا” کا مطلب کیا ہے؟

A. صاف کرنا
B. الگ کرنا
C. خلط ملط کرنا
D. ترتیب دینا
0 comments

طوطے کا درست املا کون سا ہے؟

A. طوطی
B. طوطا
C. طوطہا
D. طوطاء
0 comments

قبالہ لکھوانا کا مطلب کیا ہے؟

A. مکان یا جائیداد نام کروانا
B. تجارت شروع کرنا
C. کسی کو طلاق دینا
D. کاروباری معاہدہ کرنا
0 comments

مرزا غالب نے سب سے زیادہ خطوط کس کو لکھے؟

A. میر مہدی مجروح
B. نواب یوسف علی خان
C. منشی ہرگوپال تفتہ
D. نواب مصطفیٰ خان شفتہ
0 comments

اقبال کے اس شعر میں کتنی تلمیحات ہیں: کشتیٔ مسکین و جاں پاک و دیوارِ یتیم، علمِ موسیٰ بھی ہے تیرے سامنے حیرت فروش؟

A. ایک
B. دو
C. تین
D. چار
0 comments

تسوید کا مطلب کیا ہے؟

A. کتاب شائع کرنا
B. شعر کہنا
C. مسودہ لکھنا
D. عبارت کو درست کرنا
0 comments
Join Our WhatsApp Channel ×