PREMIUM
Join our WhatsApp Channel
Daily MCQs, Past Papers & Jobs for PPSC, FPSC, CSS
Daily MCQs • Past Papers • Jobs for PPSC, FPSC, CSS
Join Channel

ESE Urdu (BS-14) Paper 220

کتاب “آخری سواریاں” کس کی تصنیف ہے؟

A. سید اشرف
B. مستنصر حسین تارڑ
C. انور مقصود
D. مشتاق احمد یوسفی
0 comments

“اردو میں اصولِ تحقیق” کس کی تصنیف ہے؟

A. ڈاکٹر وزیر آغا
B. ڈاکٹر جمیل جالبی
C. ایم سلطانہ بخش
D. ڈاکٹر ابو اللیث صدیقی
0 comments

رسالہ “نقوش” کے مدیر کون تھے؟

A. سجاد حیدر یلدرم
B. مجید لاہوری
C. محمد طفیل
D. خواجہ رضی حیدر
0 comments

شمالی ہند میں صوفیائے کرام نے تبلیغ کا ذریعہ کس زبان کو بنایا؟

A. فارسی
B. اردو
C. پنجابی
D. ہندی
0 comments

تاریخ گوئی میں مہارت کس شاعر کو حاصل تھی؟

A. میر تقی میر
B. ذوق
C. مومن خان مومن
D. الطاف حسین حالی
0 comments

ارسطو کی کتاب “Poetics” کا ترجمہ “بوطیقا” کے نام سے کس نے کیا؟

A. مولوی عبدالحق
B. جمیل جالبی
C. شمس الرحمن فاروقی
D. اختر حسین رائے پوری
0 comments

کتاب “تحسین و تردید” کے مصنف کون ہیں؟

A. حنیف رامے
B. فتح محمد ملک
C. ڈاکٹر انور صدیق
D. وزیر آغا
0 comments

گوتم نیلمبر، چمپا اور ہری شنکر قرۃ العین حیدر کے کس ناول کے کردار ہیں؟

A. میرے بھی صنم خانے
B. پت جھڑ کی آواز
C. آگ کا دریا
D. چاندنی بیگم
0 comments

شبلی نعمانی نے حالی کی کس کتاب کو “مدلّل مداحی” کہا؟

A. تذکرہ الشعراء
B. حیات جاوید
C. حیات سعدی
D. سیرۃ النبی
0 comments

ناول “آگ کا دریا” کتنی ہزار سالہ تاریخ پر محیط ہے؟

A. ایک ہزار سال
B. دو ہزار سال
C. ڈھائی ہزار سال
D. تین ہزار سال
0 comments

تنقید کا مادہ کیا کہلاتا ہے؟

A. تنقید
B. نقاد
C. نقد
D. تنقیدا
0 comments

افسانہ “ڈاچی” کس اردو ادیب کی تحریر ہے؟

A. منٹو
B. اشفاق احمد
C. اوپندر ناتھ اشک
D. قرۃ العین حیدر
0 comments

یہ شعر کس شاعر کا ہے: “نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی، مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں”؟

A. حیدر علی آتش
B. حسرت موہانی
C. ناصر کاظمی
D. جون ایلیا
0 comments

محاورہ “نہال ہونا” کا مطلب کیا ہے؟

A. باغ باغ ہونا
B. افسردہ ہونا
C. تنگ دست ہونا
D. کوئی نہیں
0 comments

“مصورِ غم” کا لقب کس ادیب کو دیا گیا ہے؟

A. چراغ حسن حسرت
B. راشد الخیری
C. حیدر علی آتش
D. کوئی نہیں
0 comments

“کلیاتِ مکاتیبِ اقبال” کے مرتب کون ہیں؟

A. خواجہ عبدالحمید
B. پروفیسر یوسف سلیم
C. سید مظفر حسین برنی
D. وحید قریشی
0 comments

درست جملہ کون سا ہے؟

A. دیکھنے اور سننے کا بڑا فرق ہے
B. دیکھنے اور سننے میں بڑا فرق ہے
C. دیکھنے اور سننے کا فرق بڑا ہے
D. دیکھنے اور سننے کا بڑا فرق پڑا ہے
0 comments
Join Our WhatsApp Channel ×