PREMIUM
Join our WhatsApp Channel
Daily MCQs, Past Papers & Jobs for PPSC, FPSC, CSS
Daily MCQs • Past Papers • Jobs for PPSC, FPSC, CSS
Join Channel

Urdu MCQs

📚 Table of Content

Browse Urdu MCQs by topic

Explore 215 questions already grouped across 7 topics and subtopics. Choose a topic to filter this archive.

Explore topic groups and question counts

کافور ہونا

A. غائب ہونا
B. نمودار ہونا
C. ساتھ چلنا
D. None
0 comments

قلی قطب شاہ نے اپنے دیوان میں کتنے تخلص استعمال کیے؟

A. سترہ
B. سوله
C. تین
D. پندرہ
0 comments

ایسا جملہ یا لفظوں کا مجموعہ جس میں ایک بامعنی لفظ کے ساتھ بے معنی یا غیر ضروری لفظ استعمال کیا جاتا ہے، کیا کہلاتا ہے؟

A. مبائع مجہول
B. مرکب اشاری
C. مرکب تابع مہمل
D. نتابع موضوع
0 comments

دیوانِ غالب کی اشاعت، غالب کی زندگی میں کتنی بار ہوئی؟

A. دو
B. پانچ
C. گیارہ
D. نو
0 comments

اسمِ ظرف کی کتنی اقسام ہیں؟

A. ایک
B. دو
C. تین
D. چار
0 comments

دریائے لطافت، سید انشاء اللہ خان انشاء اور کس کی مشترکہ تصنیف ہے؟

A. مولانا ابوالکلام آزاد
B. احمد ندیم قاسمی
C. مرزا محمد احسن قتیل
D. مرزا غالب
0 comments

محاورہ “آب آتا ہے” کا کیا مطلب ہے؟

A. آنسو آنا
B. غصہ آنا
C. بارش آنا
D. چمک آنا
0 comments

ارکانِ استعارہ کی تعداد کتنی ہے؟

A. 2
B. 3
C. 4
D. 5
0 comments

Match with translation A guilty conscience needs no accuser

A. جور کی داڑھی میں تکا
B. چور کی داڑھی میں تھوکا
C. جور چور اکاٹ بڑی
D. چار آنکھیں چار خبریں
0 comments

علامہ اقبال کے آخری دور کا کلام کس عنوان میں شامل ہے؟

A. ارمغانِ حجاز
B. جاوید نامہ
C. ضربِ کلیم
D. بانگِ درا
0 comments

اردو قواعد کے کتنے حصے ہیں؟

A. 2
B. 3
C. 4
D. 5
0 comments

پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالند حری کی کونسی کتاب میں ہے؟

A. چراغ عصر
B. روشن چراغ
C. چراغ سحر
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

محمود شیرانی نے کس شاعر کو اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر قرار دیا؟

A. امیر خسرو
B. مسعود سعد سلمان
C. قطب شاہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

نجوم کا واحد ہے؟

A. انجمن
B. انجام
C. نجم
D. None
0 comments

حیات سعدی کس کی کتاب ہے؟

A. مولانا الطاف حسین حالی
B. محمد حسین آزاد
C. شبلی نعمانی
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

ابتدال کے معنی ہیں؟

A. اساطیر الاولین
B. عامیانہ
C. گہرائی
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

اردو لغت بورڈ کا صدر دفتر کہاں واقع ہے؟

A. کراچی
B. لاہور
C. اسلام آباد
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

رال تپکنا کیا مطلب ہے؟

A. منہ سے پانی آتا
B. مشکل نظر آتا
C. التی کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

ابن انشا کا اصل نام کیا ہے؟

A. شیر محمد خان
B. شبیر علی
C. محمد الصفر
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

نادیہ ایک ذہین طلبہ ہے۔ اس جملے میں “ذہین طلبہ” کیا ہے؟

A. فعل
B. مرکب عطفی
C. مرکب توصیفی
D. اسم
0 comments

اردو کا پہلا ناول نگار کون تھا؟

A. مرزا اسد اللہ خان غالب
B. میر تقی میر
C. مولوی نذیر احمد
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

Ustad Daman was a poet of which language?

A. Urdu
B. Punjabi
C. Persian
D. Pushto
0 comments

نادار لوگ کسی کا ناول ہے؟

A. علیم اختر
B. پر نام چند
C. عبد الله حسین
D. اپنی خیر احمد
0 comments

“Mavra” was written by?

A. Noon Meem Rashid
B. Ismat Chughtai
C. Krishan Chandar
D. Mumtaz Mufti
0 comments

مسجد گرامر کی رو سے کیا ہے؟

A. اسم
B. فعل
C. صفت
D. none
0 comments
Join Our WhatsApp Channel ×