Question: سریلے بول کا شاعر کس کی کتاب ہے؟
Correct Answer: B. عظمت اللہ خان
Explanation: محمد عظمت اللہ خان دہلی میں 1887ء میں پیدا ہوئے۔ وہ جدید طرز کی اردو شاعری اور نئے شعری تجربوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ان کی کتاب سُریلے بول اس خصوص میں ایک سنگ میل تصور کی جاتی ہے۔