DocMCQs Educational Banner

ترکی میں کون سے صحابی مدفون ہیں؟

Question: ترکی میں کون سے صحابی مدفون ہیں؟
  • A. حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
  • B. حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ
  • C. حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ
  • D. حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
Correct Answer: B. حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ
Explanation: حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ ترکی میں مدفون ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Join Our WhatsApp Channel ×
Scroll to Top