Correct Answer:
B. پھاڑ سے نکل
Related MCQs
خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں" یہ کس شاعر کا مصرع ہے؟
A.
(A میر
B.
(B غالب
C.
(C اقبال
D.
(D فیض
Correct answer is:
B. (B غالب
الفاروق کا مصنف کون ہے؟
A.
نذیر احمد
B.
سر سید احمد خان
C.
شبلی نعمانی
D.
ان میں سے کوئی نہیں
Correct answer is:
C. شبلی نعمانی
رسالہ تہذیب الاخلاق کس رسالے کے طرز پر تھا؟
A.
A. ایسٹ اینڈ ویسٹ
B.
B. اسپکٹیٹر ٹیٹلر
C.
C. زمانہ
D.
D. ان میں سے کوئی نہیں
Correct answer is:
B. B. اسپکٹیٹر ٹیٹلر
اردو ادب کی طویل ترین تاریخ کس نے تحریر کی ہے؟
A.
ڈاکٹر تجسم کشمیری
B.
ڈاکٹر سلیم اختر
C.
ڈاکٹر جمیل جالبی
D.
رام بابو سکسینہ
Correct answer is:
C. ڈاکٹر جمیل جالبی
انسان اور دیوتا اور محمد بن قاسم جیسے شاہکار ناولوں سے آغاز کرنے والے مصنف کا نام ______ ہے۔
A.
ممتاز مفتی
B.
نسیم حجازی
C.
ایم سلیم
D.
رئیس احمد جعفری
Correct answer is:
B. نسیم حجازی
افسانہ کس زبان کا لفظ ہے ۔
A.
عربی .
B.
یونانی .
C.
فارسی
D.
سنسکراتی
Correct answer is:
C. فارسی