Correct Answer:
B. پھاڑ سے نکل
Related MCQs
علامہ اقبال اپنے آپ کوجس ہستی کا عنوی شاگرد کہنے میں فخر محسوس کرتے تھے ان کا اسم گرامی ہے؟
A.
A. حافظ شیرازی
B.
B. شیخ سعدی
C.
C. عمر خیام
D.
D. ( ان میں سے کوئی نہیں
Correct answer is:
D. D. ( ان میں سے کوئی نہیں
بانو قدسیہ کی کتاب مرد ابریشم کس شخصیت کے بارے میں ہے؟
A.
اخلاق احمد
B.
وصیف علی وصیف
C.
قدرت اللہ شہاب
D.
اشفاق احمد
Correct answer is:
C. قدرت اللہ شہاب
آتش کدہ کس مشہور شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
A.
علامہ اقبال
B.
مرزا غالب
C.
الطاف حسین حالی
D.
ڈاکٹر محمد دین تاثیر
Correct answer is:
D. ڈاکٹر محمد دین تاثیر
اردو کا پہلا سفر نامہ کون سا ہے؟
A.
(A دنیا گول ہے
B.
(B کالاپانی
C.
(C عجائبات ِ فرنگ
D.
(D سفر در سفر
Correct answer is:
C. (C عجائبات ِ فرنگ
طفل مکتب اردو کی معرف ترکیب ہے اس کا مفہوم ہے؟
A.
جویائے علم و فن
B.
کھلنڈرا بچہ
C.
ہونہار بچہ
D.
ان میں سے کوئی نہیں
Correct answer is:
A. جویائے علم و فن
اردو میں انشاء نگاری کا آغاز کس نے کیا؟
A.
ڈپٹی نذیر احمد
B.
سر سید احمد خان
C.
غالب
D.
فیض احمد فیض
Correct answer is:
B. سر سید احمد خان