Correct Answer:
A. لال لگام
Related MCQs
علامہ اقبال نے پرندوں میں "شاہین" کو جن صفات کی بنا پر پسند کیا ہے، ان میں سے اہم ترین صفت یہ ہے کہ شاہین
A.
پرندوں کا بادشاہ ہے
B.
فضا میں شکار کرتا ہے
C.
بلند پرواز ہے
D.
کئی کئی دن بھوکا رہ سکتا ہے
Correct answer is:
C. بلند پرواز ہے
Do you agree with this answer?
اکیلا بامعنی لفظ کیا کہلاتا ہے؟
A.
اسم
B.
کلمہ
C.
فعل
D.
حرف
Correct answer is:
B. کلمہ
Do you agree with this answer?
آقائے اردو قواعد کی رو سے ہے؟
A.
لقب
B.
خطاب
C.
کنیت
D.
عرف
Correct answer is:
A. لقب
Do you agree with this answer?
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا سے کیا مراد ہے؟
A.
اشارہ کسی طرف اور پوچھنا کچھ اور
B.
ہاتھ بہت گندے ہونا
C.
ظاہر کی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں
D.
ان میں سے کوئی نہیں
Correct answer is:
C. ظاہر کی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں
Do you agree with this answer?
ایسے دو لفظوں کا مجموعہ جس میں ایک بامعنی لفظ کے ساتھ ایک بے معنی لفظ شامل کر دیا جائے، کیا کہلاتا ہے؟
A.
مرکب
B.
جملہ
C.
تابع مہمل
D.
محاورہ
Correct answer is:
C. تابع مہمل
Do you agree with this answer?
علامہ اقبال کی پہلی شائع ہونے والی نظم کون سی تھی
A.
ہمالہ
B.
حضرت انساں
C.
زوق و شوق
D.
شکوہ
Correct answer is:
A. ہمالہ
Do you agree with this answer?