Correct Answer:
A. لال لگام
Related MCQs
آتش کدہ کس مشہور شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
A.
علامہ اقبال
B.
مرزا غالب
C.
الطاف حسین حالی
D.
ڈاکٹر محمد دین تاثیر
Correct answer is:
D. ڈاکٹر محمد دین تاثیر
لبيك" کس کی تصنيف ہے؟
A.
(A قدرت الله شہاب
B.
(B ممتاز مفتى
C.
(C غلام عباس
D.
(D اشفاق احمد
Correct answer is:
B. (B ممتاز مفتى
کی اردو نقاد نے غزل کو نیم وحشی صنف شاعری قرار دیا؟
A.
پروفیسر اقبال عظیم
B.
نصیر الدین ہاشمی
C.
کلیم الدین احمد
D.
ڈاکٹر اے ایچ کوثر
Correct answer is:
C. کلیم الدین احمد
علامہ اقبال نے پرندوں میں "شاہین" کو جن صفات کی بنا پر پسند کیا ہے، ان میں سے اہم ترین صفت یہ ہے کہ شاہین
A.
پرندوں کا بادشاہ ہے
B.
فضا میں شکار کرتا ہے
C.
بلند پرواز ہے
D.
کئی کئی دن بھوکا رہ سکتا ہے
Correct answer is:
C. بلند پرواز ہے
کس ناول میں حلال و حرام کا تصور پیش کیا گیا ہے؟
A.
(A راجہ گدھ
B.
(B آگے سمندر ہے
C.
(C اداس نسلیں
D.
(D دیوارکے پیچھے
Correct answer is:
A. (A راجہ گدھ