DocMCQs Educational Banner

انکل عرفی کس کا کردار ہے؟

Question: انکل عرفی کس کا کردار ہے؟
  • A. حسینہ معین
  • B. زاہدہ حسین
  • C. حمیر و احمد
  • D. عظمی بخاری
Correct Answer: A. حسینہ معین
Explanation: انکل عرفی 12 اکتوبر 1974ء کو پاکستان ٹیلی وژن سے پیش ہوا۔ اسے محسن علی نے پروڈیوس کیا جبکہ مصنفہ حسینہ معین تھیں۔ اس ڈراما کی قسط کا دورانیہ 30 منٹ تھا ..

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Join Our WhatsApp Channel ×
Scroll to Top