DocMCQs Educational Banner

علامہ محمد اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے؟

Question: علامہ محمد اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے؟
  • A. بانگِ درا
  • B. بالِ جبریل
  • C. ارمغانِ حجاز
  • D. جاوید نامہ
Correct Answer: A. بانگِ درا
Explanation: بانگِ درا، اقبال کی نظموں اور اشعار کا پہلا مجموعہ ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Join Our WhatsApp Channel ×
Scroll to Top