DocMCQs Educational Banner

طفل مکتب سے کیا مراد ہے

A. ماہر
B. نا تجربہ کار
C. ہونہار
D. کاریگر
Correct Answer: B. نا تجربہ کار
Explanation: مکتب (عربی: مكتب ) فارسی: مکتب یا مکتب‌خانه ‎ ایک عربی لفظ ہے جس سے مراد درس گاہ، پڑھنے لکھنے کی جگہ، تعلیم گاہ جس میں بچوں کو (ابتدائی) تعلیم دی جائے۔ تاہم اردو میں لفظ دیگر معنوں میں بحی استعمال ہوتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Join Our WhatsApp Channel ×
Scroll to Top