اقبال کی نظم “ذوق وشوق” ان کے کس مجموعہ کلام میں ہے؟ (A بال ِ جبریل (B بانگِ درا (C ضربِ کلیم (D ارمغان حجاز
وقت کی راگنی کا مصنف کون ہے؟ (A پروفیسر جیلانی کامران (B ڈاکٹر وزیر آغا (C محمد حسن عسکری (D ڈاکٹر انیس ناگی
کس ناول میں حلال و حرام کا تصور پیش کیا گیا ہے؟ (A راجہ گدھ (B آگے سمندر ہے (C اداس نسلیں (D دیوارکے پیچھے
ٹوبہ ٹیک سنگھ کس ادیب کا افسانہ ہے؟ (A احمد ندیم قاسمی (B غلام عباس (C سعادت حسن منٹو (D انتظار حسین … ٹوبہ ٹیک سنگھ کس ادیب کا افسانہ ہے؟Read More »
سر وادی ِ سینا کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟ (A احمد ندیم قاسمی (B فیض احمد فیض (C علامہ اقبال (D مولانا حالی
“نادار لوگ” کس کی تصنیف ہے؟ “نادار لوگ” کس کا ناول ہے؟ (A مستنصر حسین تارڑ (B انیس ناگی (C عبداللہ حسین (D انتظار حسین