Question: وہ لفظ جو خود تو کسی اسم سے نہ بنا ہو مگر اس سے مقررہ قاعدوں کے مطابق بہت سے الفاظ بنائے جاسکیں، کیا کہلاتا ہے؟
Correct Answer: C. اسم مصدر
Explanation: Such a root form from which other words are derived is called “اسم مصدر” (verbal noun).