شاعری کی صنف ہائیکو کا تعلق کس ملک سے ہے؟

A. چین
B. جاپان
C. ایران
D. ترکی
Correct Answer: B. جاپان
Explanation: ہائیکو شاعری کی ایک صنف ہے جو جاپان سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ مختصر اور موضوعی شاعری کی شکل ہے جس میں تین مصرعے ہوتے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top