Question: حضرت بلال رضی اللہ عنہ کس کے غلام تھے؟
Correct Answer: A. امیہ بن خلف
Explanation: حضرت بلال رضی اللہ عنہ امیہ بن خلف کے غلام تھے۔