Question: تم میرے پاس ہوتے ہو، گویا کس نے لکھا؟
Correct Answer: C. مومن خان مومن
Explanation: یہ مومن خاں مومن کا شعر ہے۔ یہ شعر سہل ممتنع کی عمدہ مثال ہے۔ غالب نے اس شعر کے بارے کہاں تھاکہ میں مومن خان مومن کو اس شعر کے بدلے اپنا پورا دیوان دے سکتا ہوں