DocMCQs Educational Banner

علامہ اقبال کا مزار کس شہر میں واقع ہے؟

Question: علامہ اقبال کا مزار کس شہر میں واقع ہے؟
  • A. لاہور
  • B. سیالکوٹ
  • C. کراچی
  • D. دہلی
Correct Answer: A. لاہور
Explanation: علامہ محمد اقبال کا مزار لاہور میں بادشاہی مسجد کے ساتھ واقع ہے۔ وہ پاکستان کے قومی شاعر اور فلسفی تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Join Our WhatsApp Channel ×
Scroll to Top