PREMIUM
🎯 PPSC Past Paper Test Series
30 Mock Tests (100 MCQs Each) + 3,000+ Past Paper MCQs
✅ Detailed Explanations • 💡 One-Liner Memory Hacks • 📚 Previous Papers
WhatsApp Now →

رسالہ تہذیب الاخلاق کس رسالے کے طرز پر تھا؟

A. A. ایسٹ اینڈ ویسٹ
B. B. اسپکٹیٹر ٹیٹلر
C. C. زمانہ
D. D. ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: B. B. اسپکٹیٹر ٹیٹلر

سر سید احمد خان کا رسالہ تہذیب الاخلاق، انگریزی رسالوں اسپکٹیٹر اور ٹیٹلر (The Spectator and The Tatler) کے طرز پر جاری کیا گیا تھا۔ ان رسالوں کا مقصد معاشرتی اور اخلاقی اصلاح تھا۔ دیگر آپشنز اس کے ماڈل نہیں تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Join Our WhatsApp Channel ×
Scroll to Top