Correct Answer:
C. ظرفِ مکاں
وضاعت: اردو گرائمر میں \"اسمِ ظرفِ مکاں\" وہ اسم ہوتا ہے جو کسی جگہ یا مقام کو ظاہر کرے۔ چونکہ \"مدرسہ\" ایک مخصوص جگہ یا عمارت کا نام ہے جہاں پڑھایا جاتا ہے، اس لیے یہ ظرفِ مکاں ہے۔ (اگر وقت یا زمانے کا ذکر ہوتا تو وہ ظرفِ زماں کہلاتا)۔