Correct Answer:
B. شاہجہاں
Correct answer: شاہجہاں. مغل بادشاہ شاہجہاں نے اپنی بیوی ممتاز محل کی یاد میں آگرہ میں تاج محل بنوایا۔
- دارا شکوہ: دارا شکوہ شاہجہاں کا بیٹا تھا۔
- اورنگزیب: اورنگزیب شاہجہاں کا بیٹا تھا۔
- اکبر: اکبر شاہجہاں کے دادا تھے۔
Is this answer helpful and correct?
0 agree0 disagree