DocMcqs

Which country won the first FIFA World Cup?

A. Argentina
B. Brazil
C. Uruguay
D. Germany
0 comments

بستان المحدثین کے مصنف کون ہیں؟

A. شاہ ولی اللہ دہلوی
B. امام بخاری
C. شاہ عبدالعزیز دہلوی
D. امام مسلم
0 comments

وہ حدیث جسے ائمہ حدیث نے قابلِ حجت قرار دیا ہو، اسے کیا کہا جاتا ہے؟

A. ضعیف حدیث
B. صیح حدیث
C. متروک حدیث
D. مردود حدیث
0 comments

قرآن میں کتنی سورتیں ایسی ہیں جو کسی نبی کے نام پر ہیں؟

A. 5
B. 6
C. 7
D. 8
0 comments

غزوہ احد میں حضرت محمد ﷺ نے کس دشمن کو دوزخ میں بھیجا؟

A. ابو جهل
B. ابی بن خلف
C. ابو لہب
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

“غسیل الملائکہ” کس صحابی کا لقب ہے؟

A. حضرت حنظلہ
B. حضرت خطا
C. حضرت ابن حبان
D. ان میں سے کوئی نہیں
0 comments

حضرت فاطمہ بنت اسد کس کی والدہ تھیں؟

A. حضرت علی علیہ السلام
B. حضرت حسن علیہ السلام
C. حضرت حسین علیہ السلام
D. حضرت زینب علیہ السلام
0 comments

حضرت یعقوب علیہ السلام کے کتنے بیٹے تھے؟

A. 12
B. 14
C. 16
D. 18
0 comments

صحیفہ صادقہ کے مصنف کون ہیں؟

A. حضرت عبداللہ بن عمرو
B. امام بخاری
C. امام مالک
D. امام ابوحنیفہ
0 comments

امیر خسرو کو “امیر” کا لقب کس نے دیا؟

A. علاء الدین خلجی
B. غیاث الدین بلبن
C. جلال الدین فیروز خلجی
D. سلطان نصیر الدین
0 comments

گنگ شہزادی کس کی تصنیف ہے؟

A. بلونت سنگھ
B. قرۃ العین حیدر
C. محمد حسین آزاد
D. خالدہ حسین
0 comments

فرہنگ تلفظ کس نے لکھی؟

A. شان الحق حقی
B. مولانا احمد علی
C. خانہ حسین
D. زائر اقبال
0 comments

بانو قدسیہ کی کتاب مرد ابریشم کس شخصیت کے بارے میں ہے؟

A. اخلاق احمد
B. وصیف علی وصیف
C. قدرت اللہ شہاب
D. اشفاق احمد
0 comments

درج ذیل میں سے کون سا جملہ معنوی اعتبار سے درست ہے؟

A. میں نے پانچ من گیہوں خریدے۔
B. میں نے پانچ من گیہوں خرید رہا۔
C. میں نے پانچ من گیہوں خریدی۔
D. میں نے پانچ من گیہوں خریدے تھے۔
0 comments

مرزا غالب نے “گل رعنا” کس کے کہنے پر لکھی؟

A. ذوق
B. علامہ اقبال
C. سراج الدین
D. مورا
0 comments

کتاب انگارے میں کتنے ڈرامے شامل ہیں؟

A. 2
B. 1
C. 6
D. 8
0 comments

تاریخ ادب اردو جلد اول میں اردو ادب کے کس دور کا احاطہ کیا گیا ہے؟

A. 1750–1850
B. 1850–1900
C. آغاز سے 1750ء تک
D. 1900–1950
0 comments

انتظار حسین نے اپنی یادداشتوں کو کس نام سے تحریر کیا؟

A. جستجو کیا ہے؟
B. چراغوں کا دھواں
C. اپنی دانست میں
D. شہر افسوس
0 comments

دو سروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت کا کیا مطلب ہے؟

A. دوسروں کی غلطی معاف کرنا چاہیے
B. دوسروں کی مدد کرنی چاہیے
C. خاموشی اختیار کرنا بہتر ہے
D. دوسروں کو تلقین، خود کچھ بھی نہیں
0 comments

Many young men were ___ at street corners for the coffee bar to open.

A. Hanging back
B. Hanging on
C. Hanging about
D. Hanging in
0 comments

Identify the correct sentence (punctuation).

A. “Don’t be late.”
B. Don’t to be late
C. Dont be late.
D. None of these
0 comments

Which is the correct spelling?

A. Quest
B. Questionaire
C. Questionnar
D. Questionnaire
0 comments

What is the antonym of Fickle?

A. Unpredictable
B. Changeable
C. Steadfast
D. Variable
0 comments

Complete the sentence: She is overwhelmed ___ grief.

A. of
B. with
C. on
D. by
0 comments