Author name: Umar Draz

educationist

انکل عرفی کس کا کردار ہے؟

A. حسینہ معین
B. زاہدہ حسین
C. حمیر و احمد
D. عظمی بخاری
Correct answer is: A. حسینہ معین
انکل عرفی 12 اکتوبر 1974ء کو پاکستان ٹیلی وژن سے پیش ہوا۔ اسے محسن علی نے پروڈیوس کیا جبکہ مصنفہ حسینہ معین تھیں۔ اس ڈراما کی قسط کا دورانیہ 30 منٹ تھا ..

شکوہ اور جواب شکوہ اقبال کے کون سے کلام میں ہیں؟

A. بال جبریل
B. بانگ درا
C. آب بیتی
D. تذکره
Correct answer is: B. بانگ درا
"شکوہ" اور "جواب شکوہ" اقبال کے "بانگ درا" میں ہیں۔

کی اردو نقاد نے غزل کو نیم وحشی صنف شاعری قرار دیا؟

A. پروفیسر اقبال عظیم
B. نصیر الدین ہاشمی
C. کلیم الدین احمد
D. ڈاکٹر اے ایچ کوثر
Correct answer is: C. کلیم الدین احمد
"غزل" کو نیم وحشی صنف شاعری کلیم الدین احمد نے قرار دیا۔

When 20% of itself is added to a number, it gives 102. Find the number.

A. 90
B. 75
C. 85
D. 185
Correct answer is: C. 85
Let the number be x. x+0.2x=102 gives 1.2x=102. Solving, x=85.

علامہ اقبال کی پہلی نظم کون سی ہے؟

A. ہماله
B. خمیر راه
C. طلوع
D. بانگ درا
Correct answer is: A. ہماله
علامہ اقبال کی پہلی نظم "ہماله" ہے۔

تجاہل عارفانہ سے کیا مراد ہے؟

A. صوف بزرگ
B. جاہل آدمی
C. غفلت سے کام لینا
D. جان بوجھ کر انجان بننا
Correct answer is: D. جان بوجھ کر انجان بننا
تجاہل عارفانہ سے مراد "جان بوجھ کر انجان بننا" ہے۔

اردو ادب کی طویل ترین تاریخ کس نے تحریر کی ہے؟

A. ڈاکٹر تجسم کشمیری
B. ڈاکٹر سلیم اختر
C. ڈاکٹر جمیل جالبی
D. رام بابو سکسینہ
Correct answer is: C. ڈاکٹر جمیل جالبی
ڈاکٹر جمیل جالبی نے اردو ادب کی طویل ترین تاریخ تحریر کی ہے۔

آتش کدہ کس مشہور شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟

A. علامہ اقبال
B. مرزا غالب
C. الطاف حسین حالی
D. ڈاکٹر محمد دین تاثیر
Correct answer is: D. ڈاکٹر محمد دین تاثیر
ڈاکٹر محمد دین تاثیر

ہمدرد نامی اخبار کسی نے جاری کیا؟

A. مولانا آزاد
B. مولانا ظفر علی خاں
C. شوکت علی
D. مولانا جوہر
Correct answer is: B. مولانا ظفر علی خاں
"درد" نامی اخبار مولانا ظفر علی خاں نے جاری کیا۔

فوج کی جمع کیا ہے؟

A. فوج
B. افواج
C. فوجیں
D. الحجاج
Correct answer is: B. افواج
فوج کی جمع "افواج" ہے۔
Scroll to Top