حیات جاوید کس کی سوانح عمری ہے؟

A. جاوید اقبال
B. جاوید میانداد
C. سرسید احمد
D. مولانا حالی
Correct Answer: C. سرسید احمد
Explanation: حیات جاوید مولانا الطاف حسین حالی کی لکھی ہوئی سوانح عمری ہے۔ جو 1901 میں شائع ہوئی تھی۔ اس میں مولانا حالی نے مشہور و معروف نثر نگار اور علی گڑھ تحریک کے بانی سرسید احمد خان کے حالات زندگی اور ان کے علمی و ادبی کارناموں کا مفصل احوال درج کیا ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top