Question: عقل کا اندھا گانٹھ کا پورا سے کیا مراد ہے؟
Correct Answer: C. بے وقوف مالدار
Explanation: بے وقوف مالدار، سادہ لوح امیر آدمی
دولت مند بے و قوف جو اسراف سے کام لیتا ہے، بیوقوف مُسرف
بے وقوف مالدار جسے آسانی سے اسامی بنایا جا سکے
ایسا امیر لیکن بے وقوف شخص جس کا پیسہ آسانی سے ضائع کیا جا سکتا ہے