Question: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کس ہجری سال میں حج ادا کیا؟
Correct Answer: D. 10 ہجری
Explanation: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے 10 ہجری میں حج ادا کیا۔