DocMCQs Educational Banner

اردو لغت بورڈ کا صدر دفتر کہاں واقع ہے؟

Question: اردو لغت بورڈ کا صدر دفتر کہاں واقع ہے؟
  • A. کراچی
  • B. لاہور
  • C. اسلام آباد
  • D. ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: A. کراچی
Explanation: اردو لغت بورڈ، کراچی کے دفتر کی عمارت ابتدائی طور پر 1985 میں قائم ہوئی تھی جس کے بعد پہلی دفعہ حال ہی میں عمارت کی تزئین وآرائش اور مرمت کا کام مکمل ہوا جس کے افتتاح کے لیے مشیر وزیر اعظم برائے قومی ورثہ وثقافت ڈویژن انجینئر امیر مقام کا دورہ کراچی جلد متوقع ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Join Our WhatsApp Channel ×
Scroll to Top