Correct Answer:
A. خدا سمجھو
Related MCQs
شبلی نعمانی نے دار المصنفین اکیڈمی کس شہر میں قائم کی
A.
اعظم گڑھ
B.
دہلی
C.
لاہور
D.
لکھنئو
Correct answer is:
A. اعظم گڑھ
حیات جاوید کس کی سوانح عمری ہے؟
A.
جاوید اقبال
B.
جاوید میانداد
C.
سرسید احمد
D.
مولانا حالی
Correct answer is:
C. سرسید احمد
درج ذیل میں سے کون سا جملہ معنوی اعتبار سے درست ہے؟
A.
میں نے پانچ من گیہوں خریدے۔
B.
میں نے پانچ من گیہوں خرید رہا۔
C.
میں نے پانچ من گیہوں خریدی۔
D.
میں نے پانچ من گیہوں خریدے تھے۔
Correct answer is:
A. میں نے پانچ من گیہوں خریدے۔
باپ کا گناہ کس کی کتاب ہے؟
A.
ڈاکٹر سعد صدیقی
B.
حفظ الرحمن سیوها روی
C.
امین اسلامی
D.
حکیم شجاع احمد
Correct answer is:
D. حکیم شجاع احمد
مشتاق احمد یوسفی کسی حوالے سے پہچانے جاتے ہیں؟
A.
مزاح نگاری
B.
مرثیہ نگاری
C.
شاعری
D.
ناول نگاری
Correct answer is:
A. مزاح نگاری